ٹیگس - سعودی جارحیت

iqna

IQNA

ٹیگس
سعودی جارحیت
عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512269    تاریخ اشاعت : 2022/07/11

بین الاقوامی گروپ: جارح سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جبکہ یمنی فوج نے الحدیدہ میں سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506742    تاریخ اشاعت : 2019/10/14